8 مارچ، 2021، 10:45 AM
Journalist ID: 2392
News ID: 84256487
T T
0 Persons
ایرانی قومی تايئکوانڈو ٹیم کی بلغاریہ میں عالمی مقابلوں میں تیسری پوزیشن

تہران، ارنا – ایرانی قومی تائيکوانڈو ٹیم نے بلغاریہ کے شہر صوفیہ میں عالمی ٹورنامنٹ میں دو سونے کے تمغے حاصل کرکے تیسری پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔

عالمی آٹھویں تائيکوانڈو مقابلوں کا اتوار کے روز بلغاریہ کے شہر صوفیہ میں انعقاد کیا گیا جس میں 390 کھیلاڑیوں نے شرکت کی۔
ایرانی کھیلاڑيوں "حسین لطفی اور امیرمحمد بخشی" نے ان مقابلوں میں دو سونے کے تمغے جیت لئے۔
ایرانی ٹیم ان عالمی مقابلوں میں 240 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن پر آگئی۔
اردن اور برطانیہ کی ٹیموں نے بالترتیب پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کرلیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .